اکھلیش یادو نے کے سی آر سے ملاقات کی

اتر پردیش کے سابق چیف منسٹر اکھیلیش یادو نے آج یہاں پرگتی بھون میں چیف منسٹر کے سی آر سے ملاقات کی ۔ دونوں قائدین نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ بعدازاں اکھیلیش یادو بیگم پیٹ ایر پورٹ سے لکھنو کےلئے روانہ ہوگئے ۔
قبل ازیں بیگم پیٹ ایر پورٹ پہنچنے پر اکھیلیش یادو کا ریاستی وزرا پرشانت ریڈی اور ٹی سرینواس یادو نے استقبال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں