سپریم کورٹ میں آج گیانواپی معاملہ کی سماعت ہونی تھی تاہم عدالت نے سماعت کو کل تک کےلیے ملتوی کردیا۔ اب اس معاملہ پر کل دوپہر 3 بجے سماعت ہوگی۔
اطلاع کے مطابق وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں بھی گیانواپی کیس کی سماعت آج نہیں ہوگی۔ ہندو طبقہ کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آج سماعت نہیں ہوگی۔