سنیل شیٹی کی شاہد آفریدی سے امریکہ میں ملاقات (وائرل ویڈیو دیکھیں)

معروف بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی امریکہ میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شاہد آفریدی سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے کافی پسند کیا گیا۔ دونوں مشہور شخصیات کی ملاقات انتہائی خوشگوار رہی۔ شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیو کا تعارف کرایا۔


روایتی حریف سمجھے جانے والے ممالک کے دو مشہور شخصیتیوں کی امریکہ کے ایک ہوٹل میں ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں