گوگل، ہندوستان میں اوپن ای کامرس نیٹ ورک میں شمولیت کا خواہاں


معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل اپنی خریداری کی خدمات کو ہندوستان کے اوپن ای کامرس نیٹ ورک او این سی ڈی کے ساتھ مربوط کرنے کے لیے بھارتی حکومت کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ملک کی ای کامرس مارکیٹ میں وال مارٹ اور ایمزان جیسی امریکی کمپنیوں کی برتری ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گزشتہ ماہ کے آخر میں اپنا اوپن نیٹ ورک فار ڈیجیٹل کامرس یعنی او این ڈی سی متعارف کرایا ہے۔

گوگل نے خریداری کے اپنے کاروبار کے لیے آن لائن کام کاروباروں کی فہرستیں جمع کرنے والے کے طور پر کام کرتا ہے اور ایمزان کی طرح اشیا اور مصنوعات کی ڈیلیوری نہیں کرتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں