اسماعیل ہنیہ کی شہادت، غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات

(ایجنسیز) حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ آج صبح فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایرانی دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید کردینے کی خبر سامنے آئی، جس کے بعد سے غزہ اور مغربی کنارے کے علاقوں میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی اطلاع کے بعد غزہ اور مغربی کنارے میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں