’’موت میرے سامنے ہر موڑ پر رقص کرتی ہے‘‘ہنیہ کی پڑھی نظم وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایرانی دارالحکومت تہران میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پڑھی گئی نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اس نظم میں اسماعیل ہنیہ کہہ رہے ہیں کہ میں آگے بڑھ رہا ہوں اور میں اپنا راستہ اور اپنا مقصد جانتا ہوں۔ نظم کے اشعار ہیں کہ موت میرے سامنے ہر موڑ پر رقص کرتی ہے، ہماری زندگی ایک نغمہ ہے جو جدوجہد کی دھن پر لکھا گیا ہے۔ اسماعیل ہنیہ یہ شعر بھی پڑھتے ہیں کہ ہمارا راستہ کانٹوں سے پْر راستہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں