جبری تبدیلی مذہب معاملہ: قصوروار قرار دینے کے بعد گرفتاری سے قبل معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کا ملت کے نام ایمان افروز آڈیو پیام (ضرور سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جبری تبدیلی مذہب کیس میں مولانا کلیم صدیقی، مولانا عمر گوتم سمیت 14 کو عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ کل سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ جبری تبدیلی مذہب معاملہ: قصوروار قرار دینے کے بعد گرفتاری سے قبل معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کا ملت کے نام ایمان افروز آڈیو پیام۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں