حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا سید مصباح الدین حسامی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کے بموجب اسلام کے بنیادی عقائد وتعلیمات سے آگاہی اور مسلم معاشرہ میں سرگرم مختلف ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں مورخہ 23/نومبر بروز ہفتہ بعد مغرب تا مورخہ 24/ نومبر بروز اتوار بعد عشاء مسجد آمنہ پیرامونٹ کالونی ٹولی چوکی میں ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراپردیش کے زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ ٹولی چوکی کی جانب سے ایک روزہ تفہیم ختم نبوت ورک شاپ رکھا گیا ہے۔
مکمل شیڈول دیکھیں:



