پیر میں موچ کے بعد کے ٹی آر نے بہترین او ٹی ٹی شوز سے متعلق مشورے طلب کئے

تلنگانہ کے وزیر و ٹی آر ایس کے کارگذار صدر، کے تارک راما راؤ نے ایک ٹوئٹ کرکے اپنے پیر میں موچ کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ٹخنے میں موچ کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں تین ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کے ایک ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں ان کے پیر پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گرنے کی وجہ سے کے ٹی آر کا پیر میں موچ آئی ہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں تین ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا۔

کے ٹی آر نے ٹوئیٹر یوزرز سے بہترین او ٹی ٹی شوز کے بارے میں مشورے بھی طلب کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں