BREAKING NEWS: ملعون سلمان رشدی نیویارک میں چاقوحملے میں زخمی

:ملعون سلمان رشدی نیویارک میں چاقوحملے میں زخمی ،اطلاعات کے مطابق سلمان رشدی کو اس وقت چاقو سے وار کیا گیا جب وہ نیویارک میں تقریر کرنے والے تھے،نیویارک سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شیطانی آیات کے مصنف پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ چوٹاکوا، بفیلو میں تقریب میں اسٹیج پر جا رہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں