بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے عمرہ ادا کیا اور ان کی طواف کے دوران لی گئی تصویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا۔
May Allah bless you and reward you for performing Umrah @iamsrk ❤️
A truly beautiful sight to see you in our Holy place, Shah Rukh … MashaAllah … my heart is fulll 🥺🫶🏽#ShahRukhKhan pic.twitter.com/XjxakFMwuD
— Samina ✨ (@SRKsSamina_) December 1, 2022
اطلاعات کے مطابق شاہ رخ خان فی الحال سعودی عرب میں فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس دوران انہوں نے مقدس مقامات کا دورہ کیا اور عمرہ ادا کیا۔ عمرہ کے دوران طواف کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان ماسک لگائے ہوئے ہیں اور احرام باندھے ہوئے ہیں۔
Shah Rukh Khan performed Umrah
شاہ رخ خان نے عمرہ کیا، طواف کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو دیکھیں)