ٹی آر ایس ایم ایل ایز کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔
عدالت نے رام چندر بھارتی اور نندکمار کی ضمانت کی عرضی کو منظور کرلیا۔ ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر ضمانت دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کل دونوں ملزمین چنچل گوڑہ جیل سے رہا ہوجائیں گے۔
Bail Granted to Two Accused in TRS MLA Baiting Case
BREAKING NEWS ٹی آر ایس ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں دو ملزمین کو ملی ضمانت