ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر منگل ہاٹ پولیس کی کاروائی

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر منگل ہاٹ پولیس کی کاروائی

ملعون راجہ سنگھ کے خلاف منگل ہاٹ پولیس نے اشتعال انگیز تبصرہ کرنے کی پاداش میں ایک مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے پہلے سنگھ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی۔ تاہم تسلی بخش جواب موصول نہ ہونے کے بعد ملعون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

منگل ہاٹ پولیس نے بی جے پی کے معطل ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کے خلاف فیس بک پر تضحیک آمیز تبصرے کرنے کے لیے مقدمہ درج کیا ہے جو کہ تلنگانہ ہائی کورٹ کی طرف سے گزشتہ ماہ طے کی گئی شرائط کی خلاف ورزی ہے۔

پولیس نے پہلے سنگھ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی۔ تاہم وضاحت تسلی بخش نہ ہونے پر کر مقدمہ درج کر لیا۔

Mangalhat police books case against Raja Singh for making derogatory comments
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج، اشتعال انگیز تبصرہ کرنے پر منگل ہاٹ پولیس کی کاروائی

اپنا تبصرہ بھیجیں