ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم، ایف آئی ایچ نیشن کپ میں جاپان کو دو۔ایک سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

ہندوستان نے اسپین کے شہر Valencia میں خواتین کے FIH ہاکی نیشن کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ ہندوستان کے ساتھ اسپین بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔ ہندوستان جاپان کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچا ہے جبکہ اسپین کوریا کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔

اتوار کو ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں چلی کو تین ایک سے شکست دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں