خاتون ٹیچر نے طالبہ سے شادی کیلیے اپنی جنس تبدیل کروالی

راجستھان میں ایک خاتون ٹیچر نے اپنی ہی کلاس کی طالبہ سے شادی کےلیے جنس تبدیل کرواکر دلہا بن گیا اور طالبہ سے شادی رچالی۔ اطلاعات کے مطابق راجستھان کے ایک اسکول کی ٹیچر مِیرا کو طالبہ کلپنا سے محبت مزید پڑھیں

عشق پر زور نہیں ہے۔۔۔ نوجوان شخص نے 82 سالہ خاتون سے محبت کی شادی کرلی، سوشل میڈیا پر خوب چرچہ

محبت نہ دولت دیکھتی ہے نہ غربت، نہ رنگ، نہ شکل، نہ عمر۔ محبت صرف محبت کو دیکھتی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایک 82 سالہ خاتون اور 28 سالہ مرد پہلے محبت میں مزید پڑھیں

سویڈن کے سانپ گھر سےفرار ہونے والا کوبرا واپس اسی جگہ پہنچ گیا

سویڈن سے یہ دلچسپ خبرآئی ہے کہ ایک ہفتے تک ایکویریئم سے غائب رہنے کے بعد زہربھرا کنگ کوبرا خاموشی سے وہیں لوٹ آیا ہے جہاں سے فرار ہوا تھا۔ 22 اکتوبر کو اسٹاک ہوم میں واقعہ مشہور چڑیا گھر مزید پڑھیں

ہوائی جہاز میں ناپسندیدہ درمیانی سیٹ پر بیٹھیں اور انعامی رقم پائیں

ہوائی جہاز پر طویل سفر کرنے والے افراد جانتے ہیں کہ ہر فرد کھڑکی کے پاس بیٹھنا پسند کرتا ہے اور کوئی نہیں چاہتا کہ وہ درمیانی (مڈل) نشت میں بیٹھ کر خود کو قید کرلے، لیکن اب آسٹریلوی فضائی مزید پڑھیں