سوشل میڈیا میں پاکستان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوگئی ہے جس میں پاکستانی تحصیلدار صاحب رپورٹر کو اپنی انتہائی گلابی انگریزی میں جوابات دے رہے ہیں۔ رپورٹر نے جب یہ دریافت کیا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ لوگوں سے رجسٹری یا انتقال کے پیسے لے لیے جاتے ہیں لیکن وہ پیسے حکومتی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے سرکاری افسران کی جیبوں میں چلے جاتے ہیں اور لوگ پھر در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوتے ہیں، جس پر تحصیلدار صاحب مادری زبان کے بجائے جوا ب کیلئے انگلش زبان کا استعمال کرتے ہیں اور پھر ایسی ایسی انگلش جھاڑتے ہیں کہ دیکھنے والے بس دیکھتے رہ گئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments