اگر آپ کی نظریں کمزور ہیں تو آپ کو بھی سوئی میں دھاگہ ڈالنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہوگا اور کوفت بھی محسوس ہوتی ہوگی۔ لیکن ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا نے اس کا حل بھی بتا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک ہیک شئیر کیا گیا ہے، جس میں سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا آسان طریقہ بتایا گیا ہے۔
Years of struggling and it was this simple???
— Today Years Old (@todayyearsoldig) April 30, 2024