حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر داخلہ امت شاہ کے فرزند و بی سی سی آئی کے سیکرٹری جئے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے کی مدمت ملازمت مکمل ہونے پر جئے شاہ نے آئی سی سی چیف کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گریگ 30 نومبر کو ریٹائرڈ ہوگئے۔
جئے شاہ نے تین سال کے لیے پہلی ٹرم کی شروعات کردی ہے۔