حیدرآباد (دکن فائلز) تازہ طور پر حکومت تلنگانہ نے نئے راشن کارڈ کےلئے می سیوا سنٹرز پر درخواست داخل کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد ریاست بھر کے می سیوا سنٹرز پر نئے راشن کےلئے درخواست داخل کرنے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔
ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1WySiGVGL5/
آج شام سے حیدرآباد کے متعدد می سیوا سنٹرز پر عوام کا ہجوم دیکھا گیا۔ بڑی تعداد میں لوگوں کو نئے راشن کےلئے درخواست داخل کرتے ہوئے دیکھا گیا۔