بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم ‘رام سیتو’ کے ریلیز سے قبل ہی مشکلات میں پڑ گئے۔
The suit for compensation has been finalised by my associate Satya Sabharwal Adv. I am suing Akshay Kumar, actor & Karma Media for damages cause by falsification in portrayal of the Ram Setu issue in their film for release.
— Subramanian Swamy (@Swamy39) July 29, 2022
اطلاعات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما سبرامنیم سوامی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں فلم رام سیتو میں میں رام سیتو معاملے کو غلط طریقے سے دکھانے پر اکشے کمار اور فلم کے پروڈیوسرز پر مقدمہ دائر کروں گا۔
سبرامنیم سوامی نے کہا کہ فلم میں رام سیتو معاملے کے حقائق کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے لہٰذا پروڈیوسرز سے اس کے بدلے معاوضہ بھی وصول کروں گا۔