لکھنو میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

لکھنؤ میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات دیر گئے 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے لکھنو کے اطراف و اکناف کے علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق جمعہ کو آدھی رات کے بعد ایک بجکر 12 منٹ پر زلزلہ آیا۔

زلزلے کا مبدا زمین سے 82 کلومیٹر نیچے رہا اور لکھنوں سے 139 کیلومیٹر دور ریکارڈ کیا گیا۔

جانی و مالی نقصان کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Please Visit Website: www.deccanfiles.com
Please Like Facebook Page: www.facebook.com/deccanfiles
Please Subscribe Our Channel: https://www.youtube.com/channel/UCLjY…
Join Our Whatsapp Group: https://chat.whatsapp.com/FpjNXEYZ8YJ…

اپنا تبصرہ بھیجیں