PD Act Kya Hai راجہ سنگھ پر لگایا گیا پی ڈی ایکٹ کیا ہے؟ خواجہ بلال کی وائرل گفتگو کے اہم اقتباسات

راجہ سنگھ پر لگایا گیا پی ڈی ایکٹ کیا ہے؟ جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔

اس ویڈیوں میں خواجہ بلال نے پی ڈی ایکٹ سے متعلق کافی دلچسپ باتیں کہیں ہیں۔ واضح رہے کہ خواجہ بلال کوئی ماہر قانون نہیں ہے لیکن پی ڈی ایکٹ سے متعلق انہیں کافی جانکاری ہے، کیونکہ کچھ عرصہ قبل ان پر بھی پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی تھی اور انہیں بھی جیل جانا پڑا تھا تاہم ایک طویل قانونی کاروائی جس می انہوں نے سپریم کورٹ کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا تھا کے بعد وہ رہا ہوئے۔ اسی لیے خواجہ بلال، اس سلسلہ میں قانونی داؤ پیچ سے اچھی طرح واقف ہیں۔
(دکن فائلز ڈاٹ کام، اس آڈیو کی تصدیق نہیں کرتا)

اپنا تبصرہ بھیجیں