گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے راجندر نگر کے شاستری پورم میں گریڈ سیپریٹر کے کاموں کا آغاز کیا گیا ہے جس کے پیش نظر، یکم ستمبر تا 30 نومبر تک 90 دنوں کے لیے علاقے میں ٹریفک پابندیاں نافذ رہیں گی۔
وٹے پلی، محمودہ ہوٹل سے محفل ہوٹل، میلار دیو پلی جنکشن تک گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔