کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملہ پر آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ دونوں ججز کا فیصلہ مختلف ہونے کے بعد اس معاملہ کو بڑی بنچ سے رجوع کردیا گیا۔
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے معاملے میں ریاستی حکومت کے احکامات کو چیلنج کرتے ہوئے کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی تھی تاہم آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا ۔