دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا اکتوبر 18, 2022October 18, 2022 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ دہلی عدالت نے آج جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے عرضی کو مسترد کردیا۔