ارجنٹائن کے خلاف سعودی عرب کی تاریخی کامیابی پر وزیر اعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان نے سجدہ شکر ادا کیا۔
عاجل 🔴
فرحة سمو ولي العهد الأمير محمد بن سلمان اليوم بعد فوز المنتخب السعودي على الأرجنتين .
💚💚💚 pic.twitter.com/wdzG1Z4R3D
— خبر عاجل (@AJELNEWS24) November 22, 2022
محمد بن سلمان نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں ہونے والے میچ کو خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ دیکھا۔سعودی فٹبال ٹیم کی کامیابی پر احباب سے بغل گیر اور سجدہ ریز ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھر پور انداز میں وائرل ہوئیں۔
قطر میں ہونے والےدنیا کے سب سے بڑے فٹبال ٹورنامنٹ سعودی فٹبال ٹیم کی ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر مملکت سمیت دنیابھر میں سعودی شہری جشن منارہے ہیں۔