’ہندوستان میں آمریت کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے‘، سپریم کورٹ کے امتناعی احکامات کے باوجود بلڈوزر کاروائیوں پر شجاعت علی صوفی کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر شجاعت علی صوفی نے ملک کی کچھ ریاستوں میں سپریم کورٹ کی روک کے باوجود جاری بلڈوزر کاروائیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکام سے سوال کیا ہے مزید پڑھیں

میلاد النبیﷺ کے موقع پر تحریری مقابلہ میں کامیاب طلباء و طالبات کو مولانا علی قادری کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ تقیسم

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر مرکز انجمن قادریہ مولانا علی قادری نے آج حیدرآباد کے بہادر پورہ میں واقع پروگریس اسکول پہنچ کر کرسپانڈنٹ مرزا مصطفیٰ علی بیگ اور کو آرڈینٹر و انچارج عبدالمالک روحی بیابانی سے ملاقات کی۔ غازی اہلسنت مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کمشنر نے ’ڈی جے‘ پر مکمل پابندی عائد کردی، عوام کی جانب سے فیصلہ کی ستائش

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر حیدرآباد میں اب عام لوگوں کو ڈی جے کے ہنگامہ سے نجات مل جائے گی۔ سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد میں ڈی جے پر پابندی عائد کردی۔ حالیہ مزید پڑھیں

تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے، پولیس نے دونوں پارٹیوں کے کارکنوں کو منتشر کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کونڈا سریکھا نے بی آر ایس کے سوشل میڈیا شعبہ پر الزام لگایا کہ اس کی جانب سے ان کے خلاف اشتعال انگیز پوسٹ شیئر کی گئی جس سے خاتون وزیر کی توہین کی گئی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

’کیا آپ چارمینار اور ہائیکورٹ کو بھی منہدم کردیں گے۔۔۔؟ تلنگانہ کی اعلیٰ عدالت کا حائیڈرا سے سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج مختصر نوٹس پر امین پور میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے معاملہ میں حائیڈرا کمشنر اے وی رنگناتھ اور امین پور تحصیلدار پر برہمی کا اظہار کیا اور سماعت مزید پڑھیں

تلنگانہ بھر میں فیملی ڈیجیٹل کارڈز کے پائلٹ پراجیکٹ کا 3 اکتوبر سے آغاز، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے جائزہ اجلاس منعقد کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے فیملی ڈیجیٹل کارڈس کے اجراء کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس میں ریاست بھر کے 119 اسمبلی حلقوں کی نشاندہی کی ہے۔ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو حکم مزید پڑھیں

ٹی ایس ٹی یو کی جانب سے عظیم الشان تقریری مقابلہ کا انعقاد، 84 طلبا و طالبات نے لیا حصہ، کامیاب امیدواروں میں انعامات کی تقسیم

حیدرآباد (پریس نوٹ) محمد احمد خاں جنرل سکریٹری TSTU کی اطلاع کے بموجب حیدرآباد کی تاریخ میں TSTU کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کا ایک یادگار اور ناقابل فراموش تقریری مقابلوں کا بالآخر اختتام عمل میں آیا۔ 28 سپٹمبر بروز مزید پڑھیں

حیدرآباد ایرپورٹ میٹرو ریل روٹ میں 116.2 کیلو میٹر کی توسیع، دوسرے مرحلہ کے تحت پرانے شہر کے علاوہ فیوچر سٹی کو بھی جوڑا جائے گا، 32 ہزار کروڑ روپئے کا تخمینہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلہ کا 32,237 کروڑ روپئے کی لاگت سے کام بہت جلد شروع ہوجائے گا۔ دوسرے مرحلے میں میٹرو ٹرین کی رسائی مستقبل میں تعمیر ہونے والی فیوچر سٹی تک وسعت دی جارہی مزید پڑھیں