حیدرآباد: پرانے شہر کی مندر میں گوشت کا ٹکڑا۔۔۔ پولیس نے حقائق کا پتہ چلالیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے تپہ چبوترہ میں واقع ہنومان مندر کے اندر آج صبح ایک گوشت کا ٹکڑا پائے جانے کے بعد کچھ ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے ہنگامہ برپا کردیا تھا جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی دیکھی مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کی مندر میں گوشت کا ٹکڑا ملنے کے بعد علاقہ میں کشیدگی، پولیس تحقیقات کا آغاز (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع ایک مندر میں مبینہ طور پر گوشت کا ٹکڑا ملنے کے بعد علاقہ میں کشیدگی دیکھی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرانے شہر کے ٹپہ چبوترہ میں واقع ہنومان مزید پڑھیں

برقعہ پوش خاتون پر سرعام پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے کی کوشش! تلنگانہ کے سوریہ پیٹ میں دل دہلادینے والا واقعہ، مقامی لوگوں نے سندر پرمود کو پولیس کے حوالہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حضورنگر میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جہاں سرعام ایک شخص نے برقعہ پوش خاتون پر پٹرول چھڑک دیا اور آگ لگانے کی کوشش کی تاہم مقامی لوگوں کی وجہ سے خاتون کی مزید پڑھیں

شبِ برأت کے موقع پر مسجد حضارم میں مولانا محمد ارشد علی قاسمی کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے پریس نوٹ کے بموجب مؤرخہ 13 فروری 2025ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد حضارم واحد کالونی یاقوت پورہ میں انتظامی کمیٹی کے زیر اہتمام جلسہ شبِ برأت منعقد مزید پڑھیں

حیدرآباد : دیوان دیوڑھی میں آتشزدگی کا واقعہ، متعدد دکانوں کو بڑے پیمانہ پر نقصان

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کی مشہور مارکٹ دیوان دیوڑھی مارکیٹ میں اتوار کی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس اور افراتفری پھیل گئی۔ آتشزدگی کا واقعہ مدینہ اور عباس ٹاورز میں پیش آیا، مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے حکومت کی بڑی خوشخبری، اب می سیوا سنٹر پر درخواست داخل کرنے کی سہولت (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) نئے راشن کارڈ پر بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنائی ہے کہ ’اب آپ می سیوا سنٹر پر نئے راشن کارڈ کےلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت نے ریاست میں مزید پڑھیں

تلنگانہ : انٹرمیڈیٹ طلبا کےلئے ایک اور اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات جاری ہیں۔ تاہم، انٹر بورڈ نے پریکٹیکل میں شرکت نہ کرنے والے امیدواروں کے حوالے سے اہم اعلان کیا۔ بورڈ کے مطابق اگر طلباء کسی معقول وجہ سے پریکٹیکل امتحان سے مزید پڑھیں

تلنگانہ: 10ویں جماعت کے طلباء کے لیے اہم اپ ڈیٹ، رمضان المبارک کی وجہ سے امتحانات کے اوقات میں تبدیلی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے رمضان المبارک میں مسلم طلبا کی سہولت کےلئے 10ویں جماعت کے پری فائنل امتحانات کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس سی کے پری فائنل امتحانات کا آغاز 6 مارچ سے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کیا کہتے ہیں ماہرین؟

حیدرآباد (دکن فائلز) سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس بات کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ آئندہ کچھ ماہ میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپئے تک پہنچ جائے مزید پڑھیں