’میرے پیارے بھائی‘ ’میری پیاری بہن‘ محمد سراج اور زنائی بھوسلے کا تعلقات کی تردید کا انوکھا طریقہ

حیدرآباد (دکن فائلز ) انڈین کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج اور لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی پوتی گلوکارہ زنائی بھوسلے کی حالیہ دنوں ڈیٹنگ کی افواہوں کی دونوں نے دلچسپ انداز میں تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: بے رحم شوہر نے حاملہ بیوی اور دو معصوم بیٹیوں کو زبردستی گھر سے نکال دیا!، آدھی رات کے وقت مسلم خاتون در در بھٹکنے پر مجبور

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں انتہائی شرمناک و افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بے رحم شوہر نے اپنی حاملہ بیوی اور دو معصوم بیٹیوں کو رات کے وقت گھر سے باہر نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق عطاپور مزید پڑھیں

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں گریجویٹ اور ٹیچرس حلقوں کےلئے ایم ایل سی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش اور تلنگانہ میں گریجویٹ اور ٹیچر حلقوں کےلئے ایم ایل سی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ انتخابی نوٹیفکیشن 3 فروری کو جاری کیا جائے گا۔ پولنگ 27 فروری کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی مزید پڑھیں

آگرہ کے تاج محل میں یمنی نوجوان گرفتار، ویزا کی میعاد ختم ہونے کے باوجود عمر محمد حیدرآباد میں مقیم تھے

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک یمنی نوجوان اترپردیش کے آگرہ میں گرفتار کرلیا گیا جب وہ تاج محل دیکھنے کےلئے آیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی نوجوان زیدان عمر محمد السید کچھ عرصہ سے حیدرآباد میں مقیم تھا جبکہ اس مزید پڑھیں

آرام گھر فلائی اوور بریج پر دلخراش سڑک حادثہ، تین نابالغ مسلم لڑکے جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں شب معراج کے موقع پر انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا۔ حال ہی میں افتتاح کئے گئے زو پارک سے آرام گھر فلائی اوور پر شب معراج کی رات انتہائی افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا جس مزید پڑھیں

المعہد العالی الاسلامی کے سالانہ اجلاس میں اہم دینی و فکری موضوعات پر شہر و بیرون کے علمائے کرام کے خطابات، طلبہ میں تقسیم اسناد اور فضلامعہد کی کتابوں کی رسم اجرا ء انجام دی گئی

حیدرآباد (پریس ریلیز) المعہدالعالی الاسلامی نے مختصر عرصہ میںجس قدر دینی ،علمی اورفکری خدمات انجام دی ہیں،وہ قابل فخر ہےمعہد کے جلسۂ سالانہ کے تمام مقررین نے معہد کے اس امتیاز کا اعتراف کیاہے، المہعدالعالی الاسلامی میں آج سالانہ جلسہ مزید پڑھیں

محمد سراج، زنائی بھوسلے کی محبت میں گرفتار..؟ بالی ووڈ گلوکارہ نے حیدرآبادی کھلاڑی کو کلین بولڈ کردیا..!

حیدرآباد (دکن فائلز) سوشل میڈیا پر ان دنوں ٹیم انڈیا کے معروف کھلاڑی محمد سراج اور بالی ووڈ گلوکارہ زنائی بھوسلے کے درمیان عشق کو لیکربحث چھڑی ہوئی ہے، لیکن ابھی تک دونوں نے اس بارے میں نہ تو انکار مزید پڑھیں

شہر کھمم کے 3 ٹاؤن میں یوم جمہوریہ تقریب کا شاندار انعقاد

کھمم (پریس نوٹ) کھمم کے 3 ٹاؤن میں موجود ابھیناؤ کانسیپٹ اسکول پمپنگ ویل روڈ کے 600 طالب علموں نے 200 فٹ لمبا قومی پرچم اپنے ہاتھوں میں لیۓ ریالی کا اہتمام کرتے ہوئے گاندھی چوک پہونچکر باباۓ قوم گاندھی مزید پڑھیں

حیدرآباد کے میڑچل میں قومی پرچم الٹا لہرایا گیا، ترنگے کی بے حرمتی پر عوام میں غم و غصہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے میڑچل میں قومی پرچم کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران قومی پرچم کو الٹا لہرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڑچل میونسپلٹی میں یوم جموریہ کی تقریب کا مزید پڑھیں

تلنگانہ بھر میں یوم جمہوریہ کی دھوم، پریڈ گراونڈ پر گورنر نے قومی پرچم لہرایا، تقریب میں وزیراعلیٰ کی شرکت

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر بڑے پیمانہ پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جشن منایا۔ گورنر جشنو دیو ورما نے 76ویں یوم جمہوریہ کی مزید پڑھیں