بڑی خبر: امریکی صدر نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان، کہا ’ہم اس کے مالک ہوں گے‘: ٹرمپ کے ناپاک و اشتعال انگیز بیان سے عالم اسلام میں غم و غصہ کا طوفان

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی محصور اور اسرائیل کے ہاتھوں تباہ و برباد کی گئی پٹی غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ مزید پڑھیں

تنہا فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کرکے 2 صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غرب اردن میں ایک مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اسرائیلی کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صارفین کی جاسوسی کا الزام عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی ’پیراگون سلوشنز‘ پر صحافیوں اور سیول سوسائٹی کے ارکان سمیت درجنوں صارفین کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے مومیکا کے قتل کی کچھ تفصیلات کا انکشاف، ملعون کو ٹک ٹاک لائیو اسٹیمرنگ کے دوران جہنم واصل کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کو متعدد مرتبہ نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کی گولیاں لگی لاش اس کے گھر سے برآمد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرآن پاک مزید پڑھیں

بڑی خبر : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے معلون مومیکا کو گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سال 2023 کے دوران سویڈن میں قرآن پاک کے نسخوں کو بار بار نذر آتش کرتے ہوئے بے حرمتی کرنے والے ملعون سلوان صباح مومیکا کو سویڈن میں گولی مارکر جہنم رسید کردیا گیا۔ ملعون مومیکا کو مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں غزہ میں اب تک کتنے معصوم بچوں کی لاشیں مل چکی ہیں؟ آنروا نے شہید فلسطینی بچوں کی تعداد بتادیں

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے سحر ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی آنروا نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں غزہ پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی مزید پڑھیں

یہ جنگ حماس نے جیت لی ہے، اسرائیل کو اپنی تاریخ میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا: اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار کا اعتراف

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ میں شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق ’اسرائیل کو اپنی تاریخ میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے‘۔ جنگ بندی معاہدہ کو صیہونی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو ہی زمین پر گرا کر مارا پیٹا: کویتی اخبار

حیدرآباد (دکن فائلز ؍ ویب ڈیسک) غزہ پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو خود ان کے بیٹے نے زمین پر گرا دیا اور بہت مارا پیٹا۔ جی ہاں، یہ کہنا ہے کہ ایک مزید پڑھیں