نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ کے بھگدڑ

!حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا کے مصروف ترین اور مشہور ترین سیاحتی مقامات میں شمار ہونے والے ٹائمز اسکوائر میں جمعرات کو اچانک فائرنگ کے واقعے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سینکڑوں افراد جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر مزید پڑھیں

ایران۔امریکہ امن معاہدے کے بعد اب تک کیا ہوا؟ کس نے کیا کہا اور آگے کیا ہونے والا ہے؟ (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان “اسلام آباد مفاہمتی یادداشت” (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخط کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیاسی، عسکری اور معاشی صورتحال میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ معاہدے کے نفاذ کے مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ! 14 نکاتی متن منظر عام پر، تفصیلات جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) کا باضابطہ متن منظر عام پر آگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت برائے امریکہ و اسلامی جمہوریہ ایران‘‘ کے عنوان سے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر باضابطہ دستخط، مفاہمتی یادداشت نافذ العمل؛ جنگ کا ہوا اختتام!

حیدرآباد (دکن فائلز) مشرقِ وسطیٰ میں کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک بڑی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور امن کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دونوں مزید پڑھیں

بے غیرتی کی انتہا: مسجدِ ابراہیمی کے اختیارات پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ! معاہدۂ الخلیل منسوخ کرنے کا ناپاک اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی اقدامات ایک نئے اور تشویشناک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں منصوبہ مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط، آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی جلد متوقع: ڈونلڈ ٹرمپ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک اہم امن معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، جس کے تحت ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

برطانیہ میں فلسطین کے حق میں کارروائی کرنے والے چار کارکنوں کو طویل قید، عدالت کے باہر زبردست احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) برطانیہ کی ایک عدالت نے فلسطین کے حامی چار کارکنوں کو اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنی ایلبٹ سسٹمز کے کارخانے پر دھاوا بولنے اور اسلحے کو نقصان پہنچانے کے معاملے میں طویل قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں

اسرائیلی عہدیدار سے ہاتھ ملانے سے انکار کرنے والے مرد مجاہد فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر کو ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا، امریکہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر جبریل الرجوب نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکہ اور کینیڈا کا ویزا جاری نہیں کیا گیا، جس کے باعث وہ 2026 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

عمان کے ساحل کے قریب بحری جہاز پر حملہ، 3 ہندوستانی ملاح ہلاک، سمندری سلامتی پر تشویش

حیدرآباد (دکن فائلز) عمان کے ساحل اور آبنائے ہرمز کے قریب جاری کشیدگی کے درمیان ایک تجارتی آئل ٹینکر پر حملے میں تین ہندوستانی ملاح ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد دیگر عملہ ارکان کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ایران میں امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور مزید پڑھیں