مکار اسرائیلی فوج نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا

(ایجنسیز) مکار اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوج نے کہا کہ ’وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے‘۔ وہیں مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ قاتلانہ حملے میں شہید

(ایجنسیز) حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کے تہران میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ حملے میں ان کا ایک مزید پڑھیں

انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ کی مسجد پر حملہ کرنے کی کوشش، سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ کی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد مشتعل اشرار نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے اشرار مزید پڑھیں

اسرائیل کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب

(ایجنسیز) اسرائیل نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کے اسرائیل پر حملے کے بیان پر صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی دی ہے۔ قبل ازیں ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں طلبا کے پرتشدد احتجاج میں 100 سے زیادہ ہلاکتوں کے بعد سپریم کورٹ نے کوٹا سسٹم پر عملدرآمد پر روک لگادی

(ایجنسیز) بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد پر روک لگادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں مزید پڑھیں

فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کا بدلہ، یمنی فورسز کی تل ابیب پر بمباری (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) یمنی مسلح افواج نے جمعہ کی صبح تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ’یہ حملہ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور  قتل عام کے جواب میں مزید پڑھیں

غزہ پر صیہونی قبضہ غیرقانونی قرار: عالمی عدالت نے اسرائیل کو فلسطینی علاقوں سے اپنا قبضہ ختم کرنے کا حکم دے دیا

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کا اجلاس دی ہیگ میں منعقد ہوا، جس میں عالمی عدالت نے کہا کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شہریوں کے تحفظ کا پابند ہے۔ وہ فلسطینیوں کے مقبوضہ علاقوں کے وسائل غصب مزید پڑھیں

بڑی خبر: مائیکروسافٹ کلاوڈ سرورز بند ہونے سے دنیا بھر میں ونڈوز سسٹمز نے کام کرنا بند کردیا: ایئرلائنز، بنکنگ، میڈیا و دیگر شعبے بری طرح متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں آج اچانک ونڈوز کمپیوٹر نے کام کرنا بند کردیا اور وہ آف لائین ہوگئے جس کی وجہ سے پینکس، ایئر لائنز، ایئرپورٹس، میڈیا آؤٹ لیٹس میں کام کاج بری طرح متاثر ہوگیا اور تمام مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبا کا پرتشدد احتجاج، 32 افراد ہلاک

(ایجنسیز) بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے جہاں بعض مقامات پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو آگ لگادی اور مسلح پولیس مزید پڑھیں