کولکتہ میں لیونل میسی کا دورہ بدنظمی کی نذر، شائقین برہم، اسٹیڈیم میں ہنگامہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کے کولکتہ دورے نے ہفتہ کے روز ہزاروں شائقین کو شدید مایوسی سے دوچار کر دیا۔ ویویکانند یوبا بھارتی کرِیڑانگن (سالٹ لیک اسٹیڈیم) میں منعقد ہونے والے G.O.A.T. ٹور کے مزید پڑھیں

حیدرآبادیوں کےلئے خوشخبری: آپ لیونیل میسی کے ساتھ فوٹو کھینچوانا سکتے ہیں! حیدرآباد دورہ کا مکمل شیڈول

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی فٹبال اسٹار اور ارجنٹینا کے کپتان لیونیل میسی 13 دسمبر کو حیدرآباد پہنچ رہے ہیں، جہاں اُن کے مداحوں کے لیے کئی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ’دی گوٹ ٹور‘ کے تحت میسی کے مزید پڑھیں

حیدرآباد کیلئے تاریخی لمحہ: لیونل میسی اور وزیراعلیٰ ریونت ریڈی فٹبال میدان میں آمنے سامنے ہوں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد ایک تاریخی اور قابلِ فخر لمحے کا گواہ بننے جا رہا ہے، جہاں دنیا کے عظیم ترین فٹبال اسٹار لیونل میسی اور تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریوَنت ریڈی ایک ہی میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان: ہند۔پاک میچ کی تاریخ طے

حیدرآباد (دکن فائلز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔سابق ہندوستانی کپتان روہت شرما کو ٹورنمنٹ کا مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں ہند۔پاک کے درمیان دھماکہ خیز ٹاکرا کب ہوگا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق ہندوستان اور پاکستان ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے اور دونوں روایتی حریف 15 فروری کو کولمبو میں ٹکرائیں مزید پڑھیں

آئی پی ایل 2026: سن رائزرز حیدرآباد میں بڑی تبدیلیاں؛ اہم کھلاڑی فارغ، کور اسکواڈ برقرار، ٹیم میں ذیشان انصاری شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی پی ایل 2026 کے سیزن سے قبل سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) نے ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے ریٹین اور ریلیز کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست بی سی سی آئی کو جمع مزید پڑھیں

ایک اور حیدرآبادی کھلاڑی کی کرکٹ دنیا میں دھوم: ملے پلی کے محمد عبدالملک ’انڈیا انڈر 19 اے‘ ٹیم کےلئے منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عبدالملک نے قومی جونیئر ٹیم میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں سے بی سی سی آئی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے والے نوجوان کو مزید پڑھیں

ایک اوور میں 6 چھکے، پاکستانی کرکٹر عباس آفریدی کی تباہ کن بیٹنگ! (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستانی کرکٹر عباس آفریدی نے بلے سے تباہی مچادی۔ انہوں نے ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگا کر سب کو حیران کر دیا۔ اس پرجوش اننگز کی وجہ سے پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

غدار کہنے پر محمد اظہر الدین نے کشن ریڈی کو دیا کرارا جواب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر اور سابق کرکٹر اظہر الدین نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کو ’غدار‘ کہنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’خود کو محب وطن قرار دینے کےلئے کسی کے سرٹیفیکٹ مزید پڑھیں

محمد شامی کا اجیت اگرکر کو کرارا جواب! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شامی واقعی فٹ نہیں؟ کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے! چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کے بیان پر محمد شامی نے میدان اور سوشل میڈیا دونوں پر بھرپور جواب دیا ہے۔ ٹیم انڈیا مزید پڑھیں