انگلش بیٹر اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنادیا

(ایجنسیز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اولی پوپ نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اولی پوپ نے سری لنکا کے خلاف اوول میں تیسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور مزید پڑھیں

جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

(ایجنسیز) ہندوستانی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

شاہد آفریدی دنیائے کرکٹ کے کم عمر ترین نانا بن گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نانا بننے کے بعد ایکس پر مسرت و خوشی کا اظہار کیا۔ شاہد آفریدی کے داماد اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں مزید پڑھیں

بڑی خبر: شیکھر دھون نے کرکٹ سے سنیاس لینے کا اعلان کردیا (ویڈیو پیام ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا کے تجربہ کار بلے باز شیکھر دھون نے ہفتہ کو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے کرکٹ سے سنیاس لینے مزید پڑھیں

لاس اینجلس اولمپکس 2028میں کرکٹ کو بھی شامل کر لیا گیا

(ایجنسیز) لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس کی طرف سے اولمپکس مشعل امریکی شہر لاس اینجلس کے حوالے کر دی گئی ہے جہاں 2028کے اولمپکس مقابلوں کا انعقاد ہو مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کا تاریخی و یادگار لمحہ، باحجاب صِفان حسن نے گولڈ میڈل حاصل کیا

(ایجنسیز) فرقہ پرست طاقتیں مسلم لڑکیوں اور خواتین کے حجاب پہننے پر اعتراض کرتی ہیں اور یہ کہا جاتا ہے کہ حجاب، ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے۔ لیکن بارہا غیور مسلم لڑکیوں اور خواتین نے یہ ثابت کردیا مزید پڑھیں

نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماؤں کا فرقہ پرستوں کے منہ پر زوردار طمانچہ (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو نیرج چوپڑا نے ہندوستان سلور اور جیولین تھرو ارشد ندیم نے پاکستان کو گولڈ میڈل دلایا، وہیں ان کی ماؤں نے دونوں ممالک کے عوام کا دل جیت لیا۔ نیرج اور ارشد مزید پڑھیں

بے پناہ حسین و جمیل ہونے کے سبب خاتون ایتھلیٹ کو پیرس اولمپکس ایونٹ سے باہر کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) حسین و جمیل ہونا کسی بھی خاتون کے لیے باعث فخر ہوتا ہے لیکن پیراگوئین خاتون تیراک لوانا الونسو کا بے پناہ حسن و جمال ان کی خوبی کے بجائے ایک خامی بن گیا۔ پیرس اولمپکس 2024 مزید پڑھیں

ہندوستان کے نیرج چوپڑا کو چاندی کا تمغہ، 40 سال بعد پاکستان کو گولڈ میڈل دلانے میں ارشد ندیم کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان کے نیرج چوپڑا انفرادی کھیلوں میں دو اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے ملک کے پہلے ایتھلیٹ بننے سے محروم رہ گئے۔ ٹوکیو چیمپئن نے پیرس اولمپکس میں مردوں کے جیولن فائنل میں چاندی کا تمغہ اپنے مزید پڑھیں