ایک بال پر 13 رنز کیسے بنے؟ ٹیم انڈیا نے منفرد ریکارڈ بناڈالا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) گذشتہ روز ہندوستان اور زمبابوے کے درمیان 5واں ٹی 20 میچ کھیلا گیا، زمبابوے کے خلاف ٹیم انڈیا بلے باز یشسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی ہی گیند پر 13 رنز بناکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک بال پر مزید پڑھیں

اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیا

(ایجنسیز) فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس مزید پڑھیں

حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج نے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا کے کرکٹر محمد سراج نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے سراج کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی، جبکہ محمد سراج نے ریونت ریڈی کو ٹیم انڈیا مزید پڑھیں

ٹی20 چمپئین ٹیم انڈیا کا ممبئی میں شاندار استقبال، وانکھیڑے اسٹیڈیم اور میرین ڈرائیو میں جشن کا ماحول (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم آج اپنے وطن واپس آگئی۔ آج شام ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ایک پروگرام منعقد مزید پڑھیں

’اللہ تعالیٰ کا شکر ہے‘ محمد سراج کے ٹوئٹ پر بھگوا شدت پسند چراغ پا

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹی 20 ورلڈکپ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی کے بعد ٹیم انڈیا کے مشہور تیز گیند باز محمد سراج نے ٹوئٹر پر ٹیم کی ایک تصویر شیئر کرتے تحریر کیا کہ ’اللہ تعالی کا شکر ہے‘۔ جس مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد میں جشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں کل رات جشن کا ماحول تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کی شاندار کامیابی کے بعد حیدرآباد خاص کر پرانے شہر میں بھی نوجوانوں نے زبردست جشن منایا۔ ٹیم انڈی کی جیت کے ساتھ مزید پڑھیں

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بارباڈوس میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی مزید پڑھیں

ہندوستان 17 سال بعد ٹی 20 چیمپئن بن گیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔ ٹیم انڈیا نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی مزید پڑھیں

ہندوستانی خاتون کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

(ایجنسیز) 20 سالہ شیفالی نے چینائی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں ویمن ٹیسٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بناتے ہوئے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی اوپنر نے جنوبی افریقہ کے خلاف 194 گیندوں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان فائنل میں داخل، سیمی فائنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست

(ایجنسیز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 68 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے مزید پڑھیں