بوڑھی ماں کو کندھوں پر بٹھا کر مسجد نبویﷺ لانے والی خوش قسمت بیٹی کی ویڈیو وائرل (ایمان افروز ویڈیو ضرور دیکھیں)

سعودی عرب میں ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جو اپنی بوڑھی والدہ کو کندھے پر اٹھائے مسجد نبوی میں نماز ادا کرانے کے لیے لا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو کلپ پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایک بیٹی اپنی ماں کا حق ادا کر رہی ہیں۔ یہی ہمارے دین اور معاشرے کی پہچان ہے۔آئیے آپ بھی دیکھیے⇓

اپنا تبصرہ بھیجیں