کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے پر کانگریس کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں کانگریس کی جانب سے ایک انیمیٹیڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں مودی کو ’گبر سنگھ‘ کے کردار میں پیش کیا گیا۔
एक गांधी ही काफ़ी है
— Supriya Shrinate (@SupriyaShrinate) August 21, 2023


