اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آ گئی

اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آ گئی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار 900 ہو گئی ہے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں میں 64 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے 856 بچے اور 936 خواتین شہید ہو چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں