حیدرآباد (دکن فائلز) تلگودیشم سربراہ نارا چندرا بابو نائیڈو کو آج شام جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے آج اسکیل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چار ہفتے کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اس معاملے میں گرفتار ہونے کے بعد چندرا بابو کو 53 دن کے لیے ضمانت مل گئی۔
اے پی ہائی کورٹ نے اسکیل ڈیولپمنٹ کیس میں ٹی ڈی پی لیڈر چندرا بابو کو مشروط ضمانت دے دی ہے۔
ప్రజా హృదయ రారాజుకు స్వాగతం1
45 ఏళ్ళ నిజాయితీకి ప్రతిరూపమా… తిరుగులేని లోక నాయకుడా స్వాగతం! #CBNSatyamevaJayate#NijamGelavali#SatyamevaJayate pic.twitter.com/wla5aTxtcF— Telugu Desam Party (@JaiTDP) October 31, 2023


