اسرائیلی فورس کی درندگی، 12 سالہ معصوم فلسطینی بچی پر تشدد و ظلم کی انتہا (صیہونی بربریت کا ویڈیو دیکھیں)

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی درندگی کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی جلادوں نے معصوم فلسطینی بچی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

واقعہ کی ویڈیو بنانے والوں کو دور رکھنے کےلیے اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ صیہونی اہلکار 12 سالہ بچی کو گھسیٹ کر ساتھ لے گئے۔

صیہونی فورسس سالوں سے معصوم بچوں اور خواتین کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی رہی ہے۔ یہ تازہ واقعہ ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں