اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یاسر عرفات کی یادگار توڑ دی

اسرائیلی فوج فلسطینی مرحوم رہنما یاسرعرفات سےبھی خوف میں مبتلا ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے مرحوم فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی یاد گار توڑ دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ کے قریب یاسر عرفات کی یادگار اسرائیلی فوج نے بلڈوز کی۔

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 40 روز سے مسلسل جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں