2024 میں حج کیلئے بڑی شرط ختم کردی گئی

سال 2024 میں حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔ حج 2024 کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب عازمین حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

دنیا بھر میں وبا کے خاتمہ کے بعد سعودی حکام نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں