حیدرآباد (دکن فائلز) عظیم علمی دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی ملک کے موجودہ حالات خاصکر گیانواپی مسجد سے متعلق عدالتی فیصلے پر ملک کے مسلمانوں کےلئے اہم پیغام دیا ہے۔
آڈیو کلپ سننے کےلئے کلک کریں:
واضح رہے کہ یہ آڈیو کلپ یکم فروری جمعرات کی صبح ریکارڈ کی گئی۔


