بھارتی خواتین کی جونیئر ہاکی کی ٹیم نے آج ڈبلنگ میں پانچ ملکوں کے Uniphar-U23 ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں یوکرین کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دی ہے۔ بھارت کَل امریکہ کے خلاف اپنا اگلا میچ کھیلے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اتوار 26 جون کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments