پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں پولیس افسر کی جانب سے نمازیوں کو لات مارنے کے معاملہ پر کانگریس کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ کانگریس ترجمان سوپریہ شرینیت نے معاملہ کا وائرل ویڈیو ایکس پر شیئر کرکے پولیس افسر کو خدمات سے برخواست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے دہلی پولیس سے متعلق وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان، جس میں انہوں نے محکمہ کی تعریف کی تھی پر طنز کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں