نایاب سنگھ سائنی ہوں گے ہریانہ کے نئے وزیراعلیٰ، منوہر لال کھٹر نے استفیٰ دے دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی سپریمو نے ہریانہ کے نئے وزیر اعلیٰ کا نام فائنل کر لیا ہے۔ ہریانہ بی جے پی نے نئے وزیراعلیٰ امیدوار کے طور پر ریاستی صدر نایاب سنگھ سائی کو ذمہ داری سونپی ہے۔ اب وہ ہریانہ کے ئئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں ریاست کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں