اروند کیجریوال کو جھٹکا، ہائی کورٹ کا گرفتاری پر روک لگانے سے انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو کوئی راحت نہیں ملی، جبکہ عدالت نے سماعت کے دوران ای ڈی سے کیجریوال کے خلاف ثبوت بتانے کو کہا اور ای ڈی کی جانب سے ثبوت پیش کئے جانے کے بعد کورٹ نے کیجریوال کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی۔

دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے گرفتاری پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ عدالت نے سماعت کے بعد کیجریوال کی گرفتاری سے تحفظ طلب کرنے والی درخواست کو خارج کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں