حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبر الدین اویسی نے حیدرآباد کے ریاست نگر میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ’افسوس بی جے پی والوں کو اب مودی، یوگی، شاہ کے نام پر ووٹ نہیں مل رہے ہیں، حد تو یہ ہوگئی کہ بھگوان رام بھی بی جے پی سے ناراض ہیں، اس لئے رام کے نام پر بھی ووٹ نہیں مل رہے ہیں تو اب اویسی برادرس کے نام پر ووٹ لینا چاہتے ہیں اور بی جےپی والے اویسی برادرس المدد کہہ رہے ہیں‘۔
सियासत अकबर औवेसी के घर कि लोंडी है.
में तुम्हारे जाल में नहीं आने वाला.. कुत्ते भोकते है तो भौकने दो~ AIMIM फ्लोर लीडर जनाब @akbarowaisii साहब #LokSabhaElection2024#AsaduddinOwaisi#Eurovision2024 pic.twitter.com/Bd5c1WPS83— Mohammed Naseeruddin (@naseerCorpGhmc) May 10, 2024
اکبرالدین اویسی نے کہا کہ مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مودی ووٹ مانگنے کےلئے آپ اپنا کام اور کارکردگی بتائیں، ہندو اور مسلمانوں کو لڑاؤ مت‘۔


