ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے سینئر لیڈر و سابق نائب وزیر اعظم ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں شریک کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈوانی کو عمر سے متعلق کمزوری کے بعد ایمس میں داخل کرایا گیا جہاں وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایل کے اڈوانی کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز یعنی بھارت رتن سے نوازا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں