حیدرآباد کی بیٹی، اسماء مریم نے ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ انہیں امریکہ میں منعقد ہونے والی شکاگو- ہارورڈ- وارٹن انسولوینسی اینڈ ری اسٹرکچرنگ کانفرنس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ خبر نہ صرف حیدرآبادیوں کےلئے بلکہ پورے ہندوستان کےلئے فخر کا باعث ہے۔ (تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں)
ویڈیو یوٹیوب پر مشاہدہ کرنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=QlNh5murERE
ویڈیو فیس بک پر مشاہدہ کرنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1DJfNeFqcM/


